Al-Risala · June 2018 · page 52

الرسالہ، جون ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲

الرسالہ، جون ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہارِ دین دینِ انسانیت سیرتِ رسول سفر حیات معرفتِ قرآن آخری سفر آج کا عالم حقیقتِ حج مذہب جدید چیلنج پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیثِ رسول شستم رسول کا مسئلہ کتاب معرفت کتاب زندگی پیغمبرِ انقلاب امہات المومنین خاتونِ اسلام اسلام یہ ہے کہ آدمی خدا کی منع کی ہوئی چیزوں سے بچ کر زندگی گزارے ـــ روزہ ہر سال یہی سبق تازہ کرنے کا فرض کرتا ہے دینے کے لیے فرض کیا گیا ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of June 2018 All issues

Printed page