ایک با اصول انسان
الرسالہ، جون ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہاردین دین انسانیت سیرت رسول سفر حیات معرفت قرآن آخری سفر امن عالم حقیقت حج مذہب اور جدید چیلنج پیغمبر انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تا کہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیث رسول ختمِ رسول کا مسئلہ کتاب معرفت کتاب زندگی پیغمبر انقلاب امہات المومنین خاتونِ اسلام روحایت سائنس کی ضد نہیں ہے، بلکہ وہ مادیت کی ضد ہے۔
روحانی آدمی غیر مادی ہوتا ہے، نہ کہ غیر سائنسی۔
صحیح لائحہ عمل یہ ہے کہ دائرہ اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ،
‹ Previous page Next page › Contents of June 2018 All issues