Al-Risala · August 2018 · page 52

الرسالہ، اگست ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲

الرسالہ، اگست ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہارِ دین دین انسانیت سیرتِ رسول سفرِ حیات معرفتِ قرآن آخری سفر اَمِنِ عالم حقیقتِ حج مذہب اور چیلنج جدید دور پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لیے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ ششم ہول کا مسئلہ حدیثِ رسول مطالعۂ سیرت مطالعۂ حدیث مطالعۂ قرآن خاتونِ اسلام اُمہات المومنین پیغمبرِ انقلاب کتابِ زندگی کتابِ معرفت www.cpsglobal.org الرّساله Al-Risala August 2018 • Rs. 30 قربانی کا پیغام اپنے وجود کے حیوانی حصہ کو دبانا، اور اپنے وجود کے انسانی حصہ کو زندہ کرنا ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of August 2018 All issues

Printed page