الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲
الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہادِ دین دینِ انسانیت سیرتِ رسول سفرِحیات معرفتِ قرآن آخری سفر امنِ عالم حقیقتِ حج مذہب اور جدید چیلنج پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تا کہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچاکر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیثِ رسول ختمِ رسول کا مسئلہ کتابِ معرفت کتابِ زندگی پیغمبرِ انقلاب امہات المومنین خاتونِ اسلام اس دنیا میں کامیابی کا سب سے زیادہ کارگر فارمولا وہی ہے جس کو صبر و تحمل کہا جاتا ہے۔
وہی ہے بس وہ جبرومل کہا جاتا ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of October 2018 All issues