Al-Risala · February 2018 · page 52

الرسالہ، فروری ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲

الرسالہ، فروری ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہارِ دین دینِ انسانیت شتمِ رسول کا مسئلہ سیرتِ رسول اسلام ایک عظیم جد و جہد آخری سفر اَمِنِ عالم حقیقتِ حج مذہب اور چیلنجِ جدید پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ اِن کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ سفرِ حیات حدیثِ رسول مطالعہ سیرت مطالعہ حدیث مطالعہ قرآن خاتونِ اسلام امہات المؤمنین پیغمبرِ انقلاب کتابِ زندگی کتابِ معرفت کتنے جاننے والے ہیں، جو نہیں جانتے۔ کتنے ایمان والے ہیں، جنھوں نے ابھی ایمان کا تجربہ نہیں کیا۔ والے ہیں، دوسروں کے ایمانی مرتبہہ ہیں۔

‹ Previous page Next page › Contents of February 2018 All issues

Printed page