Al-Risala · August 2019 · page 38

اک اک تارہ ماتھے کا جھومر لگتا ہے

الرسالہ، اگست ۲۰۱۹، صفحہ ۳۸

اک اک تارہ ماتھے کا جھومر لگتا ہے

طور پر اس کا کوئی نمونہ پیش کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ اس اصول کو ملحوظ نہ رکھنے کی صورت میں تمام پیغمبروں کی تحریک ، نعوذ باللہ ، فکری اور عملی دونوں اعتبار سے ناقص اور نا تمام نظر آتی ہے۔ قرآن کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ پیغمبروں کی تحریک کا اصل مقصد یہ تھا کہ ایسے اعلیٰ افراد کو تیار کیا جائے جو آخرت کی ابدی جنت میں بسائے جانے کے قابل ہوں۔ پیغمبروں کی تحریک کا مقصد یہ نہیں تھا کہ آج ہی لوگوں کے لیے ایک ایسی دنیا بنائی جائے جہاں وہ آخرت اور یوم الحساب سے پہلے ہی اپنے رہنے کے لیے ایک جنت کو حاصل کر سکیں۔ ضروری اعلان مولانا وحید الدین خان صاحب کی منتخب کتابوں کا سیٹ مسجد اور مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پرو گرام ترتیب دیا گیا ہے۔

(1) بڑا سیٹ، 21 کتابیں ، خاص رعایتی قیمت 1000 مع پوسٹل چارج (2) چھوٹا سیٹ ، 9 کتابیں ، خاص رعایتی قیمت 500 مع پوسٹل چارج جو حضرات اپنے خرچ پر ان سیٹ کو کسی مسجد یا مدرسے یا لائبریری میں گفٹ کرنا چاہتے خوبصورت اپنے روپ ، پران میں کسی بدنامندرجے یا لاپروائیوں میں ہیں، وہ گڈورڈبکس، نئی دہلی میں درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں : +91 85888 22672 ****** ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب رہا ہے دیا گیا ہے۔

ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ خاص رعایتی سبسکرپشن قیمت برائے ایک سال : -/150 جو حضرات کسی مسجد یا مدرسے یا لائبریری میں اپنے خرچ پر جاری کرانا چاہتے ہیں، وہ ہو رہا ہے اس میڈیا ہاؤس کو خریدنے یا اس کے شئیرز خریدنے میں دلچسپی ر اس نمبر پر رابطہ قائم کریں:

+91 85888 22679 پاہیں وہ

‹ Previous page Next page › Contents of August 2019 All issues

Printed page