Al-Risala · February 2020 · page 44

ٹکٹ کٹ رضاء

الرسالہ، فروری ۲۰۲۰، صفحہ ۴۴

لٹکا لٹکا کر ماریں گے۔

ٹکٹ کٹ رضاء

نئے سماج میں یہ ہوا کہ لیڈر کو ووٹر کی ضرورت ، اور ووٹر کو لیڈر کی ضرورت ۔ ڈاکٹر کو مریض کی ضرورت ، اور مریض کو ڈاکٹر کی ضرورت ۔ دوکاندار کو کسٹمر کی ضرورت ، اور کسٹمر کو دوکاندار کی ضرورت ۔ اس طرح موجودہ زمانے میں ایک نیا سماج بنا، جس میں کسی ایک شخص کو عملاً وہی مواقع حاصل ہوگئے ، جو کسی دوسرے شخص کے لیے مخصوص سمجھے جاتے تھے ۔ اس دو طرفہ سسٹم کی بنا پر موجودہ زمانے میں ہر آدمی کے لیے یہ ممکن ہوگیا کہ وہ جو چاہے کرے ، اور جو چاہے حاصل کرے ۔ صرف ایک شرط کے ساتھ ، اور وہ یہ ہے کہ وہ دوسرے کے معاملے میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالے۔ وہ دوسرے کے لیے اپنی طرف سے کوئی پرابلم کھڑا نہ کرے ۔ وہ دوسروں کے لیے مکمل طور پر پرابلم فری (problem-free) انسان بن جائے ۔ وہ اگر دوسروں سے کچھ پانا چاہتا ہے ، تو وہ دوسروں کو کچھ دینے والا بن جائے ، نہ کہ صرف لینے والا ۔ یہی وہ کلچر ہے ، کو عام زبان میں گیواینڈ ٹیک (give and take) کلچر کہا جاتا ہے ۔ اس نئے دور نے شکایت کے تصور کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا ہے۔

✩✩✩✩✩

مولانا وحید الدین خاں کی کتاب رازِ حیات اور اس کے انگلش ورژن (The Secret of Success)

کا ایپ گوگل پلے اسٹور پر اینڈرائیڈ فون کے لیے دستیاب ہے۔ خواہش مند حضرات اس QR کوڈ کو اسکین کر کے مطلوبہ ایپ انسٹال کریں:

✩✩✩✩✩ ائل ائجنسی اور سبسکریبشن ۳ حضرات تو اہل ایجنسی اور سبسکرائبر حضرات توجہ دیں براہِ کرم اپنے ایڈریس کو چیک کرلیں اگر کسی تصحیح کی ضرورت ہو تو الرسالہ آفس کو مطلع فرمائیں، تاکہ آپ کے ایڈریس کو درست کیا جا سکے ۔ اطلاع دیتے وقت اپنا سبسکرپشن نمبر ضرور بتائیں ۔ email: cs.alrisala@gmail.com

‹ Previous page Next page › Contents of February 2020 All issues

Printed page