Al-Risala · May 2023 · page 17

سادہ حل

الرسالہ، مئی ۲۰۲۳، صفحہ ۱۷

مومن کا مطلب ہے ایک ایسا شخص جو دنیا کی زندگی میں برائیوں سے بچ کر رہے، "جو کرنے اور نہ کرنے" کے بارے میں خدا کی مقرر کی ہوئی حدوں کی پابندی کرے۔ روزہ اور حج اسی قسم کی با اصول زندگی کی مشق ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of May 2023 All issues

Printed page