Al-Risala · January 1982 · page 14

روش

الرسالہ، جنوری ۱۹۸۲، صفحہ ۱۴

روش

یہ ۳۱ جنوری ۱۹۷۶ء کا واقعہ ہے کہ راقم الحروف لیبیا جاتے ہوئے ۳۶ گھنٹہ کے لئے روم (اٹلی) میں ٹھہرا تھا۔ روم کی یا دوں میں سے ایک یاد وہ جرمن پادری ہے جس سے وہاں میری ملاقات ہوئی: Dr. Hans Georg Asmussen P r o p s t Beselerstrabe 28-2240 Heide بھول گئے یا انھوں نے کتاب روانہ کی اور وہ کسی وجہ سے مجھ تک نہیں پہنچی۔ مگر فروری ۱۹۷۷ کی ایک تاریخ کو ڈاک میں ایک پیکٹ ملا۔ کھولا تو اس کے اندر پرانے اور نئے عہد نامہ پر مشتمل "الکتاب المقدس" کا ایک نیا نسخہ موجود تھا۔ فولڈنگ جلد کے ساتھ بائبل پیپر پر چھپا ہوا یہ خوبصورت نسخہ ۷۸۶ صفحات پر مشتمل ہے۔ Beselerstraße 26-2240 Heide Telefon (0481) 3220 W. Germany. چھپا ہوا ہے۔ یہ خوبصورت صفحہ ۴۸ اسحامات پر مشتمل ہے۔ اس کو دیکھنے سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ روانی میں ایک موقع پر میں نے دیکھا کہ موصوف ع دئی انجیل کا مطالعہ تاریخ کا امریکی رسالہ کا تھا یہ رینٹ لان کے مطابق مائل ایک موقع پر میں نے دیکھا وہ موصوف عربی میں مطالعہ کر رہے ہیں، اس سے میں نے سمجھا کہ وہ عربی زبان جانتے ہیں گفتگو کے دوران میں نے کہا کہ مجھے بائبل اور اس سے متعلقہ لٹریچر کے مطالعہ کا شوق ہے، میرے پاس انگریزی میں چھپی ہوئی چیزیں موجود ہیں۔ مگر میں بائبل کا مکمل عربی ترجمہ حاصل کرنا چاہتا ہوں ۔ میرا مقصد صرف ناشر کا پتہ پوچھنا تھا تا کہ وہاں سے عربی بائبل منگائی جا سکے ۔ مگر پادری موصوف نے ناشر کا پتہ بتانے کے بجائے خود میرا پتہ دریافت کیا اور اپنی ڈائری میں میرا پتہ نوٹ کرتے ہوئے کہا: میں آپ کو عربی بائبل بھجواؤں گا ۔

اس واقعہ کو تقریباً ایک برس گزر چکا تھا اور میں نے سمجھ لیا تھا کہ پادری صاحب یا تو اپنا وعدہ تاخیر کا امکانی سبب لکھا ہے۔ پرنٹ لائن کے مطابق یہ باب کا یہ عربی نسخہ کوریا میں ابھی ۱۹۷۶ میں چھپا ہے ، غالباً پادری موصوف کے پاس یا ان کے ادارہ میں عربی نسخے ختم ہو گئے تھے اور جب کوریا سے چھپ کر وہ نہیں پہنچے ہیں تو حسب وعدہ انھوں نے فوراً اس کی روانگی کا انتظام کیا۔

پادری موصوف کے نام جب میں نے شکریہ کا خط روانہ کیا تو خیال آیا کہ کاش ہم بھی اسی طرح ”شکریہ کے خطوط وصول کرنے کی پوزیشن میں ہوتے۔ آج ساری دنیا میں بے شمار لوگ ہیں جو قرآن کو اپنی زبان میں پڑھنا چاہتے ہیں۔ مگر ہم ان کو قرآن کے ترجمے ان کی زبان میں اس طرح فراہم نہیں کر سکتے جس طرح مسیحی حضرات دنیا کی تمام زبانوں میں اپنی مقدس کتاب کو

‹ Previous page Next page › Contents of January 1982 All issues

Printed page