Al-Risala · August 1982 · page 12

شماره ۴۹

الرسالہ، اگست ۱۹۸۲، صفحہ ۱۲

اسلامی مرکز کا تعارف

شماره ۴۹

جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۱۱۰۰۰۶ (انڈیا) مشاورتی نشست نامورروکتابوں کے مطالعہ اور اسلامی مرکزی مشاورتی نشست دہلی میں دفتر اسلامی مرکز میں رمضان ۱۴۰۲ھ کے پہلے ہفتہ میں منعقد ہوئی اس میں حسب ذیل اصحاب شریک ہوئے کے پیچھے دئیں اس کا بھی خیال رکھا جائے مولانَا وحید الدین خاں صاحب صدر اسلامی مرکز -1 مولانا محسن عثمانی صاحب ندوی ۔ دہلی -۲ مولانا ہاشم القاسمی صاحب - حیدرآباد مولانا حمید اللہ ندوی صاحب - بھوپال اس نشست میں اسلامی مرکز کے تنظیمی امور اور مرکز کے کے ایک عمارت کے حصول کی بابت اس نسبت میں اسلامی مرکز ہے۔ یی امور اور مرکز کے لئے ایک عمارت کے حصول کی بابت گفتگو ہوئی ۔ اتفاق رائے سے بعض اہم امور طے کئے گئے' اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی تکمیل کا سامان بہم پہنچائے ۔

اس نشست میں یہ بات بھی طے پائی کہ اسلامی مرکز کی ذیلی شاخوں سے کہا جائے کہ وہ

‹ Previous page Next page › Contents of August 1982 All issues

Printed page