Al-Risala · August 1982 · page 2
شماره ۴۹
الرسالہ، اگست ۱۹۸۲، صفحہ ۲
خــــدا قادر مطلق ہے ، اور قادر مطلق ہے ، اور انسان ـ عاجز مطلق دونوں دو انتہائیں ہیں انسان کا کمال یہ ہے کہ وہ اس حقیقت کا شعوری ادراک کرلے وہ شعور قدرت کے مقابلہ میں شعور عجز کی دوسری انتہا بنا سکے معرفت یہی ہے کہ آدمی اس مقامِ شعور تک پہنچ جائے ریڈ انڈین روایات پیچ پیج جنت باشعور انسانوں کی آبادی ہے اور جہنم بے شعور لوگوں کا قید خانہ
‹ Previous page Next page › Contents of August 1982 All issues