Al-Risala · September 1982 · page 47
اسلام دور جدید میں
الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۲، صفحہ ۴۷
آزادی نے ہمیں ترقی کا موقع دیا نیا 20 نکاتی پروگرام راہ دکھاتا اور تحریک دیتا ہے "وم کے کٹے یہ کار زروانی نامہ"
ترقی کے مجموعی منصوبے سے منسلک کیا گیا ہے۔ یہ ان میدانوں کی نشاندہی کرتا ہے جن میں خصوصی کام کرنے سے مختلف طبقوں کے نئے فوری اور واضح نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اسے کامیابی سے بروئے کار لانے کے لئے ہر ایک شہری کے تعاون کی ضرورت ہے۔
آئیے مل جل کر ایک ٹیم کی طرح کام کریں "یہ پروگرام آپ سب کے لئے اور اس ملک کے لئے ہے جو ہمارا ملک ہے۔ جس کی خدمت، نشو و نما اور تعمیر ہمیں کرنی ہے۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے میں آپ سے پورے دلی تعاون کی مانگ کرتی ہوں"
ـ وزیر اعظم شریتی اندر گاندھی آزادی کا 36 واں سال ــ 9 ویں ایشیائی کھیلوں کا سال
‹ Previous page Next page › Contents of September 1982 All issues