Al-Risala · September 1982 · page 48

اسلام دور جدید میں

الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۲، صفحہ ۴۸

کیا آپ کی روزمرہ خوراک سے آپ کے بدن کو پوری قوت اور پورا فائدہ ملتا ہے ؟

اپنی روزمرہ خوراک سے صحیح تغذیہ حاصل کرنا اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کا نظام ہضم کتنا ٹھیک اور طاقتور ہے۔

سنکارا ہی ایک ایسا ٹانک ہے جس میں طاقت دینے والے ضروری وٹامنوں اور معدنی اجزاء کے ساتھ چھوٹی الائچی ، لونگ ، ما وصہیاء، دار چینی، تیز پات ، تلسی وغیرہ جیسی چودہ جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔ اس مرکب سے آپ کے نظام ہضم کو طاقت ملتی ہے اور آپ کا بدن اس کی مدد سے آپ کی روزمرہ خوراک سے صحیح تغذیہ اور بھر پور قوت حاصل کرتا ہے۔ سنکارا ہر موسم اور ہر عمر میں سب کے لیے بے مثال ٹانک ہمدرد

‹ Previous page Next page › Contents of September 1982 All issues

Printed page