Al-Risala · November 1982 · page 47
حواس نہ کھوئیے
الرسالہ، نومبر ۱۹۸۲، صفحہ ۴۷
تذکیر القرآن جلد اوّل سورۃ فاتحہ - سورۃ توبہ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ھدیہ مجلّد: پچاس روپے مکتبہ الرساله جمعیۃ بلڈنگ - قاسم جان اسٹریٹ - دہلی ۱۱۰۰۰۶
‹ Previous page Next page › Contents of November 1982 All issues