حواس نہ کھوئیے
الرسالہ، نومبر ۱۹۸۲، صفحہ ۴
گھڑا پاپ کا پھوٹے گا کالا دھندہ چھوٹلے گا جیسے آگ میں لگ جانے سے کوئی ہرا بھرا پیڑ سوکھ کر ٹھونٹھ ہو جاتا ہے۔ ویسے ہی کالا دھن کسی ملک کی معیشت کو کھوکھلا کر ڈالتا ہے۔
کالا دھن مہنگائی کی آگ میں تیل ڈالتا ہے اس کی روک تھام میں ہی آپ کی بھلائی ہے۔ ۔
کالے دھن سے نمٹنے کے لئے اشیائے ضرور یہ کے قانون، چور بازاری کو رو کنے اور اشیائے ضروریہ کی بہم رسانی کے قانون کو سختی سے لاگو کیا جا رہا ہے۔
اس سے سماج اور معیشت کو راحت ملے گی۔ تفصیلی معلومات کے لئے اس کو پن کا استعمال کریں نیا 20 نکاتی پروگرام ڈپٹی ڈائریکٹر ماس میلنگ یونٹ ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزنگ اینڈ ویژول پبلسٹی بی۔ بلاک، کس تور با گاندھی مارگ، نئی دہلی 110001 نئے 20 نکاتی پروگرام سے متعلق معلوماتی کتابچہ اردو ہندی انگریزی میں سمجھیں۔
نام پته پن کوڈ۔
‹ Previous page Next page › Contents of November 1982 All issues