Urdu book · عائشہ صدیقہ امت کی عظیم معلمہ

ایک مثالی نمونہ

Urdu book, p. 65

By Maulana Wahiduddin Khan

عائشہ صدیقہ ام المومنین حضرت عائشہ کا شمار تاریخ اسلام کی نمایاں شخصیات میں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی اس حقیقت کی روشن مثال ہے کہ علم اور دینی شعور میں بلند مقام حاصل کرنے کے مواقع مرد اور عورت دونوں کے لیے یکساں ہیں۔ انھیں کم عمری ہی سے مسلسل نو برس تک رسول اللہ ﷺ کی رفاقت حاصل رہی۔ ان کی دینی معرفت اتنی گہری تھی کہ اصحابِ رسول بھی ان سے دین کا علم سمجھنے کے لیے آتے تھے۔ زیر نظر کتابچے میں حضرت عائشہ کی شخصیت کے اسی علمی و ربانی پہلو کو پیش کیا گیا ہے۔ Goodword Books CPS International ISBN 978-93-49952-12-6 9 789349 952126 عائشہ صدیقہ امت کی عظیم معلمہ مولاناوحیدالدین خاں

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page