Urdu book · عائشہ صدیقہ امت کی عظیم معلمہ
ایک مثالی نمونہ
Urdu book, p. 64
By Maulana Wahiduddin Khan
ﷺ کی رفاقت سے کامل فائدہ اٹھائیں ۔ انھوں نے اپنی زندگی پیغمبر اسلام سے علم دین سیکھنے میں وقف کر دی ۔ اس بنا پر حضرت عائشہ کو یہ موقع ملا کہ وہ پیغمبر اسلام کی وفات کے بعد لمبی مدت تک تمام لوگوں کے لیے دین کی معلم بنی رہیں ۔ یہی امکان تمام خواتین کے لیے کھلا ہوا ہے ۔ اگر وہ سادہ زندگی اختیار کریں ، اپنے آپ کو دین کا علم سیکھنے میں وقف کر دیں تو اُنھیں بھی خدا کی نصرت حاصل ہوگی ، اور وہ لوگوں کے لیے اُسی طرح رحمت بن جائیں گی ، جس طرح حضرت عائشہ اپنے زمانے لوگوں کے لیے ایسی رحمت بن جائیں، جو اس طرح میں بنیں ۔ (الرسالہ، فروری 2008) حضرت عائشہؓ فرماتے

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader