Urdu book · آخرت کا سفر

رفیق اعلیٰ کی طرف

Urdu book, p. 47

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلام کے مطابق ، اصل معاملہ تعمیر دنیا کا نہیں ، بلکہ اصل معاملہ تیاری آخرت کا معاملہ ہے۔ ہر عورت اور مرد کا اصل کام یہ ہے کہ وہ موت سے پہلے کے مرحلہ حیات میں، موت کے بعد کے مرحلہ حیات کی تیاری کرے۔ وہ اپنے آپ کو اس قابل بنائے کہ وہ موت کے بعد آنے والے ابدی دورِ حیات میں کامیاب انسان قرار پا سکے۔ یتایپ نلرب ا

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page