Urdu book · آخرت کا سفر
رفیق اعلیٰ کی طرف
Urdu book, p. 46
By Maulana Wahiduddin Khan
کی تمنا یہ ہوتی ہے کہ موجودہ مرحلہ حیات کے مقابلے میں اگلا مرحلہ حیات اس کے لیے زیادہ بہتر ثابت ہو۔ موجودہ دارالامتحان میں اس کو خدا کی جو نعمتیں عارضی طور پر ملی ہوئی ہیں، وہ نعمتیں اس کو موت کے بعد کی دنیا میں زیادہ اعلیٰ طور پر خدا کے ابدی انعامات کی صورت میں عطا ہو جائیں۔ موت اس کے لئے ناقص دنیا سے نکل کر، کامل دنیا میں ظاہر ہو جاۓ، اس سے داخلے کا ذریعہ بن جاۓ۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader