Urdu book · اللہ اکبر
جب حقیقت کھلے گی
Urdu book, p. 143
By Maulana Wahiduddin Khan
اس کے دل میں ہے۔ اس دن ہر آدمی عین اس روپ میں دکھائی دے گا جو با اعتبار حقیقت تھا نہ کہ اس روپ میں جو وہ مصنوعی طور پر دوسروں کے سامنے ظاہر کر رہا تھا۔ لوگ انسان کے سامنے آپ کو حق بجانب دکھا کر مطمئن ہیں کہ وہ حق بجانب ثابت ہو گئے ۔ حالانکہ حق بجانب وہ ہے جو خدا کے سامنے حق بجانب ثابت ہو۔ اور وہاں کا حال یہ ہے کہ وہاں صرف حق ثابت ہوگا اور جو باطل ہے وہ وہاں صرف باطل وہاں کہاں یہ سب نہ وہاں بات ہو کر رہ جائے گا۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader