Urdu book · اللہ اکبر

پچپن سال کے بعد

Urdu book, p. 236

By Maulana Wahiduddin Khan

غالباً یہی صورتِ حال ہے جس کی طرف حدیث میں ان الفاظ میں اشارہ کیا گیا ہے میں نے جہنم سے زیادہ سخت چیز نہیں دیکھی جس سے بھاگنے والا سو گیا ہو ۔ اور میں نے جنت سے زیادہ قیمتی چیز نہیں دیکھی جس کا چاہنے والا سو گیا ہو ( سنن الترمذی ، کے بارے میں پیر میں ہے، آپ حدیث نمبر 2601)۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page