Urdu book · اللہ اکبر

خدا کی قدرت

Urdu book, p. 296

By Maulana Wahiduddin Khan

ہوگا ۔ پنڈت نہرو نے پروفیسر مکھرجی کے اس خط کو جو جواب دیا اس کا ایک فقرہ یہ تھا۔“ تم اپنے حساس ہونے کی قیمت ادا کر رہے ہو “: You are paying the price of being sensitive. بے ضمیر انسان کو کروڑوں جھونپڑیوں کا منظر کسی پریشانی میں مبتلا نہیں کرتا۔ مگر جس شخص کا ضمیر زندہ ہو اس کو یہ گندی جھونپڑیاں اس طرح تڑپا دیں گی کہ اس کا نرم گدا اس کے لیے کانٹوں کا بستر بن جائے ۔ اعلیٰ انسانیت ہمیشہ تلخ گھونٹ پی کر ملتی ہے جب کہ گھٹیا انسان بننے کے لیے سطحیّت اور موقع پرستی کے سوا کسی اور چیز کی ہے ، یہ بھی ساسب ضرورت نہیں۔ ایک اور دن پیر کے روز پیر

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page