Urdu book · اللہ اکبر
روپیہ سے راکھ تک
Urdu book, p. 323
By Maulana Wahiduddin Khan
اللہ کی پکڑ سے وہی شخص بچے گا جس نے دوسروں کو اللہ کی پکڑ سے بچانے کی فکر کی۔ لوگوں کے پاس الفاظ ہیں، صرف اس لیے کہ وہ قیامت کی ہولنا کی کو دوسروں کے خانہ میں ڈالے ہوئے ہیں۔ اگر وہ جانیں کہ وہ خود بھی قیامت کی ہولنا کی کے کنارے کھڑے ہوئے ہیں تو ان کی زبانیں بند ہو جائیں۔ خدا کی پکڑ کا خوف ان کو اتنا ہلکان کردے کہ وہ ہنسنے سے زیادہ روئیں۔ وہ بولنے سے زیادہ خاموش دکھائی دینے لگیں۔ ہا کے کے دنیا داروں میں رہا بہت

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader