Urdu book · اللہ اکبر
حق کی پکار
Urdu book, p. 401
By Maulana Wahiduddin Khan
اللہ
قسط کائنات اللہ کی تخلیق ہے۔ پوری کائنات اللہ کی حمد کر رہی ہے۔ کائنات کا ہر ذرہ زبانِ حال سے یہ اعلان کر رہا ہے کہ— اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ انسان سے بھی یہی مطلوب ہے کہ وہ اللہ کی بڑائی کا اعتراف کرے۔ ’اللہ اکبر‘ پوری کائنات کا کلمہ ہے اور ’اللہ اکبر‘ انسان کا کلمہ بھی۔ مولانا وحید الدین خاں اللہ اکبر خدا کی خدائی کا نغمہ، خدا کی عظمت کا بیان مولانا وحیدالدین خاں
