Urdu book · امن عالم
کشمیر جنت نظیر
Urdu book, p. 214
By Maulana Wahiduddin Khan
امنِ عالم جنگ تخریب ہے اور امن تعمیر۔ جنگ فطرت کے نقشہ کے خلاف ہے اور امن فطرت کے نقشہ کے مطابق۔ جنگ کی تاریخ بربادی کی تاریخ ہے اور امن کی تاریخ آبادی کی تاریخ۔ جنگ کا نتیجہ فساد ہے اور امن کا نتیجہ ترقی۔ امن کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اس کو حاصل کرنے کے لئے کوئی بھی قیمت زیادہ مہنگی قیمت نہیں۔
