Urdu book · امن عالم

کشمیر جنت نظیر

Urdu book, p. 213

By Maulana Wahiduddin Khan

امن عالم جنگ تخریب ہے اور امن تعمیر۔ جنگ فطرت کے خلاف ہے، اور امن فطرت کے نقشہ کے مطابق۔ جنگ کی تاریخ بربادی کی تاریخ ہے اور امن کی تاریخ آبادی کی تاریخ۔ جنگ کا نتیجہ فساد ہے اور امن کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اس کو حاصل کرنے کے لیے کوئی بھی قیمت زیادہ مہنگی قیمت نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page