Urdu book · عقلیات اسلام

آسمانی معائنہ

Urdu book, p. 59

By Maulana Wahiduddin Khan

چھپائے، مگر خدا کی نگاہیں اس کو بالکل بے حجاب حالت میں دیکھ رہی ہیں۔ دنیا میں آدمی اپنی سرکشی کا اعتراف نہیں کرتا، مگر آخرت میں جب خدا انسان کے سامنے اس کا ریکارڈ رکھ دے گا تو انسان کے لیے اس کے سوا کوئی چارہ نہ ہوگا کہ وہ اُس کا اعتراف کر لے۔ آدمی کو اگر اس آسمانی معائنہ کا احساس ہو تو اس کی پوری زندگی بدل جائے۔ اور اس کی پوری زندگی بدل گئی

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page