Urdu book · اسفارِ ہند

بنگلور کا سفر

Urdu book, p. 446

By Maulana Wahiduddin Khan

اس کا نتیجہ یہ ہو کہ آخر کار تعلیمی ادارے تعلیم سے زیادہ سیاست بازی کا مرکز بن گئے ۔ اس علاقہ کی سات ریاستوں میں تعلیم کی حالت کیا ہے، اس کا اندازہ ذمیل کے نقشہ سے ہوگا : ایک مقامی بزرگ نے بڑے درد مندانہ انداز میں اس علاقہ کے حالات بتائے۔ انھوں نے کہا کہ علیحدگی کی تحریک میں ہم نے اپنا سب کچھ کھو دیا، اور پایا کچھ بھی نہیں ۔ نئی دہلی کے لوگوں سے کہتے کہ وہ کمیونسٹ ڈائیلاگ شروع کریں، اور یہ ڈائیلاگ کسی پیشگی شرط (pre-condition) کے بغیر ہو ۔ نارتھ ایسٹ کا یہ علاقہ جلنے کے لئے نہیں ہے : میں نے کہا کہ یہ سارا معاملہ غیر حقیقت پسندانہ انداز اختیار کرنے کی وجہ سے پیش آیا ہے ۔ اور اب حقیقت پسندی کا طریقہ کرکے ہم اس کو ختم کر سکتے ہیں ۔ گو ہائی کو اگرچہ دوسرے ہندوستانی شہروں کے مقابلہ میں ایک بی کلاس سٹی کا درجہ حاصل ہے۔ مگر اس کی اہمیت اس اعتبار سے بہت زیادہ ہے کہ وہ پورے نارتھ ایسٹرن علاقہ کے لئے ہندوستانی دروازہ کی حیثیت رکھتا ہے : نارتھ ایسٹ انڈیا کا علاقہ اپنی مخصوص جغرافی پوزیشن کی وجہ سے مرغ کی گردن

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page