Urdu book · اسفارِ ہند
بنگلور کا سفر
Urdu book, p. 447
By Maulana Wahiduddin Khan
(chicken's neck) کہا جاتا ہے۔ ذیل کے نقشہ سے اس کا اندازہ ہوگا : سیمینار میں جو کاغذات تقسیم کئے گئے ان میں کچھ معلوماتی صفحات تھے ۔ ان میں سے ایک میں بتایا گیا تھا کہ ان ساتوں ریاستوں میں مذہب کے اعتبار سے آبادی کا تناسب کیا ہے ، یہ اعداد و شمار اگلے صفحہ پر نیچے نقل کئے جا رہے ہیں ۔ واضح ہو کہ ہندوستان میں اس وقت چھ بڑے مذاہب پائے جاتے ہیں ۔ وہ یہ ہیں ـــ ہندو ازم ، اسلام ، مسیحیت ، سکھ ازم ، بدھ ازم ، جین ازم ، آبادی کے اعتبار سے ان مذاہب کا تناسب یہ ہے :

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader