Urdu book · عورت معمارِ انسانیت
تقسیم کار کا اصول
Urdu book, p. 225
By Maulana Wahiduddin Khan
اس کتاب کا مقصد عورت کے مثبت رول کو بتانا ہے۔ اس میں علمی تجزیہ اور تاریخی مثال کے ذریعہ بتایا گیا ہے کہ انسانیت کی تعمیر میں عورت کا ایک اہم رول ہے۔ یہ فطرت کا نظام ہے۔ عورت کو چاہیے کہ وہ اس نظام کو سمجھے اور اس کے مطابق اپنا تخلیقی رول ادا کرے ۔ عورت معمارِ انسانیت مولانا وحیدالدین خاں Goodword Books عورت معمارِ انسانیت مولانا وحیدالدین خاں
