Urdu book · عظمتِ قرآن

کتاب محفوظ

Urdu book, p. 127

By Maulana Wahiduddin Khan

نے کتاب کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی تھی۔ کیونکہ امتحان آدمی کے اپنے دائرہ اختیار میں ہوتا ہے۔ اور مسلمانوں کو جہاں اختیار حاصل ہے وہ قرآن کے معانی میں تبدیلی ہے، نہ کہ قرآن کے متن میں تبدیلی۔ متن قرآن میں تبدیلی سے تو خدا نے تمام قوموں کو عاجز کر رہا ہے، پھر وہاں کسی کا امتحان کس طرح ہوگا۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page