Urdu book · عظمتِ قرآن
ابدی صداقت
Urdu book, p. 207
By Maulana Wahiduddin Khan
عظمتِ قرآن قرآن اپنی ذات میں اس بات کی دلیل ہے کہ وہ خدا کی کتاب ہے۔ قرآن اسی ابتدائی صورت میں کامل طور پر محفوظ ہے، جیسا کہ وہ ساتویں صدی عیسوی میں پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم پر اترا تھا۔ ان خصوصیات نے قرآن کے پیغام کو اتنا زیادہ طاقت ور بنا دیا ہے کہ جب بھی وہ دنیا کے سامنے اپنی اصل شکل میں لایا جائے گا، وہ اقوامِ عالم کے دلوں کو مسخر کرلے گا۔ Goodword Books CPS International
