Urdu book · دینِ انسانیت
ایک شہادت
Urdu book, p. 408
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک شخص جس کے کلام میں تعمیر انسانیت کی باتیں ہوں، جس کا لہجہ درد اور سوز سے بھرا ہوا ہو، جس کے مشن سے لوگوں کی زندگیوں میں صالح انقلاب آرہا ہو، وہ کبھی فریبی انسان نہیں ہو سکتا، فریبی انسان ایک فریبی تحریک اٹھا سکتا ہے، نہ کہ ایک صالح ربانی تحریک۔ من صاحب صلاحیت ہیں، یہاں

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader