دین انسانیت
Urdu book, p. 417
By Maulana Wahiduddin Khan
دین انسانیت اسلام دین انسانیت ہے۔ خدا نے بار بار اپنے پیغمبروں کے ذریعے ہدایت نامہ بھیجا۔ اسی خدائی ہدایت نامے کے محفوظ ایڈیشن کا نام اسلام ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی پہلو سے اسلام کا فکری مطالعہ کیا گیا ہے۔ مولاناوحیدالدین خاں (2021-1925ء) ایک اسلامی اسکالر اور امن کے سفیر تھے۔ انھوں نے اسلام کے حکیمانہ پہلو، مذہبی عدم تشدد، سماجی رواداری، ماڈرن ایج کے ساتھ اسلام کی مطابقت، اور دوسرے عصری مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ مولانا نے عصری اسلوب میں 200 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔ ان کا انگریزی ترجمہ قرآن اپنی آسان اور قابل فہم زبان کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہے۔ انھوں نے 2001 میں سی پی ایس انٹرنیشنل کے نام سے نئی دہلی میں ایک ادارہ قائم کیا، تاکہ اس کے ذریعہ امن کلچر اور اسلام کی روحانی تعلیم کو ساری دنیا میں فروغ دیا جائے۔ mwkhan.com cpsglobal.org PDF Order ISBN 978-81-7898-782-8 9 788178 987828 Goodword Books CPS International دینِ انسانیت مولانا وحیدالدین خان Goodword Books دینِ انسانیت اسلام کا فکری اور عملی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحیدالدین خان
