Urdu book · دین و شریعت

اسلام اکیسویں صدی میں

Urdu book, p. 72

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلام اکیسویں صدی کا مذہب ہے۔ اسلام کو بلاشبہ اپنی فکری فتوحات کے ساتھ اکیسویں صدی میں داخل ہونا چاہئے۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اسلام کے اس فاتحانہ مارچ میں اس کے راستے ہموار کریں یہی وہ لوگ ہیں جو اللہ کے یہاں اس کی نصرت کرنے والے قرار پائیں گے ۔ اور اللہ کی ابدی جنتوں میں داخل ہوں گے۔ بلاشبہ اس سے بڑی اور کوئی کامیابی نہیں۔ ہوئی ہے، اس کے بعد یہ سلسلہ جاری رہا۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page