Urdu book · ڈائری ۱۹۹۳–۱۹۹۴
آغازِ کلام
Urdu book, p. 387
By Maulana Wahiduddin Khan
مشغول ہو تو اس کے چہرہ پر بے حسی، غیر سنجیدگی ، سرکشی جیسی صفات کا عکس نظر آئے گا۔ اس کے برعکس جو آدمی خدا کی عبادت میں وقت گزارے تو اس کے چہرے پر تواضع، خشوع سنجیدگی جیسی صفات کا پر تو دکھائی دے گا۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader