Urdu book · فکر اسلامی
اجتہاد جاری ہے
Urdu book, p. 141
By Maulana Wahiduddin Khan
سکے ۔ جس طرح دریاؤں میں پانی کی روانی ابدی طور پر جاری ہے، اسی طرح اجتہاد کا عمل بھی مسلسل جاری رہے گا، یہاں تک کہ قیامت آجائے۔ اور اجتہادی کلام کی ضرورت ہی سرے کی باری ہے، یہاں تک کہ سے باقی نہ رہے۔ یو جی سی کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی (اکیڈمک اسٹاف کالج) میں اسلامک اسٹڈیز کے اساتذہ کا تین ہفتہ ریفریشر کورس (Refresher Course in Islamic Studies) ہوا، اس موقع پر 6 جنوری 1996ء کو ہندوستان کی مرکزی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے سامنے ایک لیکچر دیا گیا۔ زیر نظر مقالہ اسی لیکچر پر مبنی ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader