Urdu book · فکر اسلامی

اسلامک ایکٹوزم

Urdu book, p. 182

By Maulana Wahiduddin Khan

اپنے آپ کو ضروری حد تک اس نظام سے علیحدہ کرلے۔ اس ہجرت یا علیحدگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک میدانی ہجرت اور دوسری مکانی ہجرت۔ میدانی ہجرت یہ ہے کہ ایسا آدمی سیاست کے میدان سے ہٹ کر غیر سیاسی دائرہ میں اپنے لیے کوئی مشغولیت تلاش کرلے۔ اور مکانی ہجرت یہ ہے کہ وہ اس ملک کو چھوڑ کر اس کے باہر کسی اور مقام پر چلا جائے ۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page