Urdu book · فکر اسلامی
عصرِ جدید کا مذہب
Urdu book, p. 304
By Maulana Wahiduddin Khan
موجودہ زمانہ ہر اعتبار سے ایک نیا زمانہ ہے۔ اس زمانے میں دنیا روایتی دور سے نکل کر سائنٹفک دور میں داخل ہوئی ۔ اب ضرورت ہے کہ اسلام کے ابدی اصولوں کو جدید حالات پر از سرِ نو منطبق کیا جائے۔ اسی از سرِ نو انطباق کا شرعی نام اجتہاد ہے۔ زیرِ نظر کتاب وقت کے اسی اہم ترین مسئلے کا ایک علمی اور تاریخی مطالعہ ہے۔ مسائل اجتہاد مولانا وحید الدین خاں علما اور دور جدید مولانا وحید الدین خاں مضامینِ اسلام اسلام کے مختلف پہلوؤں پر مقالات مولانا وحید الدین خاں تجدیدِ دین مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-848-1 9 788178 988481
