وقت نہیں
Urdu book, p. 87
By Maulana Wahiduddin Khan
وقت نہیں ایک ہندوستانی نوجوان کو بمبئی پہنچ کر ایک عرب ملازمت کے لئے انٹرویو دینا تھا۔ اس نے ٹرین میں اپنا رزرویشن کرایا اور مقررہ وقت پر گھر سے اسٹیشن کے لئے روانہ ہوا۔ دہلی کی پر ہجوم سڑکوں سے گزرتے ہوئے کسی لڑکے نے اس کے رکشا کے اوپر کنکر پھینکا اس کا دوست یہ دیکھ کر بگڑ گیا۔ اس نے چاہا کہ رکشا سے اتر کر لڑکے کو پکڑے اور اس کو اس کی گستاخی کا سبق دے۔ آدمی نے اپنے دوست کو پکڑ کر روک لیا۔ اس نے کہا ۔ " ہمارے پاس اس کا وقت کہاں ہے" اور رکشا کو آگے بڑھا دیا۔ آدمی کا مطلب یہ تھا کہ مجھ کو فوراً اسٹیشن سے ٹرین پکڑنی ہے ۔ اور پھر بمبئی پہنچ کر اہم انٹرویو دینا ہے ۔ ایسے نازک لمحہ میں میرے پاس اتنا وقت کہاں کہ میں سڑک کے لڑکوں سے الجھوں میں لڑکے کی شرارت پر صبر کروں گا تاکہ میرا بمبئی کا انٹرویو خراب نہ ہونے پائے۔ یہ سنجیدگی جو لوگوں کو دنیا کے بارہ میں ہوتی ہے وہی سنجیدگی مزید اضافہ کے ساتھ مومن کے اندر آخرت کے بارہ میں ہوتی ہے۔ اس سلسلہ میں ایک صحابی کا واقعہ نقل کیا جاتا ہے: عن انس رضی الله عنه قال الخلق رسول الله حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم اور صلى الله عليه وسلم واصحابه حتی سبقوا آپ کے اصحاب روانہ ہوئے یہاں تک کہ وہ مشرکین المشركين الى بدر وجاء المشركون فقال سے پہلے بدر کے مقام پر پہنچ گئے۔ پھر مشرکین آئے ۔ رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يقدم من رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ تم میں سے کوئی شخص احد منكم الى شئی حتی اکون انا دونه فدانا کسی چیز کی طرف نہ بڑھے جب تک کہ میں نہ کہوں ۔ المشركون فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم جب مشرکین قریب آگئے تو رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم وسلم قوموا الى جنة عرضها السموات والار نے کہا کہ ایسی جنت کی طرف اٹھو جس کی چوڑائی قال يقول عمير بن الحمام الانصاری رضی الله آسمانوں اور زمین کے برابر ہے۔ راوی کہتے عنه يا رسول الله جنة عرضها السموات والارض ہیں کہ حضرت عمیر انصاری نے کہا کہ اے خدا کے قال نعم قال بخ بخ فقال رسول الله صلى الله رسول، ایسی جنت جس کی چوڑائی آسمانوں اور زمین عليه وسلم ما يحملك على قولك بخ بخ قال کے برابر ہے۔ آپ نے کہا ہاں۔ انھوں نے کہا لا والله يا رسول الله الا رجاء ان اكون من واه واہ۔ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم نے کہا اهلها - قال فانك من اهلها - فاخرج تمرات کہ تم نے واہ واہ کیوں کہا۔ انھوں نے کہا کہ اے خدا

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader