Urdu book · حل یہاں ہے
وقت نہیں
Urdu book, p. 89
By Maulana Wahiduddin Khan
مسائل سادہ طور پر مسائل نہیں ہیں، بلکہ وہ چیلنج کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جو چیز اپنی نوعیت کے اعتبار سے چیلنج ہو، اس کے خلاف شکایت کرنا یا اُس سے ٹکراؤ ہمیشہ غیر مفید ہوتا ہے۔ چیلنج کے مقابلے میں کرنے کا اصل کام یہ ہے کہ بے لاگ انداز میں اس کا مطالعہ کیا جائے اور حقائق کی روشنی میں اپنے عمل کی تعمیری منصوبہ بندی کی جائے ۔ زندگی کے مسائل کو حل کرنے کا یہی واحد نتیجہ خیز طریقہ ہے۔ اتحاد ملت ہندوستانی مسلمان فسادات کا مسئلہ مولانا وحید الدین خاں تصویر ملت مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: "اور جو کوئی اللہ پر توکل کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے" (الطلاق: 3) مولانا وحید الدین خاں
