Urdu book · حقیقت حج

مدینہ کی حاضری

Urdu book, p. 128

By Maulana Wahiduddin Khan

سلام جاری رہنا چاہئیے۔ مدینہ پہنچ کر غسل کرے اور مسجد نبوی میں داخل ہو کر دو رکعت نماز پڑھے اور اس کے بعد دعا کرے ۔ نماز کے بعد ادب کے ساتھ روضہ شریف کی جالیوں کے پاس آئے اور صلوٰۃ و سلام پڑھے۔ مدینہ کے قیام کے زمانہ میں نمازیں زیادہ سے زیادہ مسجد نبوی میں ادا کرے۔ مسجد نبوی میں نماز اور درود سے فارغ ہو کر مدینہ کے ان مقامات کی زیارت کرنا چاہیے جن سے اسلام کی تاریخ وابستہ ہے مثلاً جنت البقیع جہاں بہت سے صحابہ کرام دفن ہیں۔ مسجد قبا جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ آ کر پہلی نماز پڑھی۔ جبل احد جہاں اسلام اور غیر اسلام کی دوسری بڑی جنگ ہوئی، مسجد قبلتین جہاں عین حالت نماز میں تحویل قبلہ کا حکم عصرِ اسلام کی دوسری بڑی جنگ ہوئی، نازل ہوا، وغیرہ۔ مسجد بین جہاں حالتِ مماریں تحویل قبلہ کا م

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page