مقامات حج
Urdu book, p. 136
By Maulana Wahiduddin Khan
حقیقتِ حج حج کا سفر خدا کی طرف سفر ہے۔ حج حق تعالیٰ سے ملاقات ہے۔ دوسری عبادتیں اللہ تعالیٰ کی یاد ہیں، جب کہ حج خود اللہ تعالیٰ تک پہنچ جانا ہے۔ عام عبادات اگر غیب کی سطح پر خدا کی عبادت کرنا ہے تو حج شہود کی سطح پر خدا کی عبادت کرنا ہے۔ مولانا وحید الدین خاں (2021-1925ء)، ایک اسلامی اسکالر اور حامی امن مفکر تھے۔ انھوں نے اسلام کے حکیمانہ پہلو، مذہبی عدم تشدد، سماجی رواداری، ماڈرن ایج کے ساتھ اسلام کی مطابقت، اور دوسرے عصری مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ مولانانے عصری اسلوب میں 200 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔ ان کا انگریزی ترجمہ قرآن اپنی آسان اور قابل فہم زبان کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہے۔ انھوں نے 2001 میں سی پی ایس انٹرنیشنل کے نام سے نئی دہلی میں ایک ادارہ قائم کیا، تاکہ اس کے ذریعہ امن کلچر اور اسلام کی روحانی تعلیم کو ساری دنیا میں فروغ دیا جائے۔ mwkhan.com cpsglobal.org ISBN 978-81-85063-65-6 PDF 9 788185 063652 Goodword Books CPS International
