Urdu book · ہندوستان آزادی کے بعد
ہندوستان آزادی کے بعد
Urdu book, p. 17
By Maulana Wahiduddin Khan
ہندوستان آزادی کے بعد ہندوستان آزادی کے بعد ایک جائزہ ہے جس میں تجزیاتی انداز میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ آزادی کے بعد ہندوستان کی مطلوب تعمیر کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے۔ اس میں مختصر طور پر بتایا گیا ہے کہ ملک کی تعمیر کے لیے یہاں تین قسم کی تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے: تبدیلیٔ فکر، تبدیلیٔ قانون، تبدیلیٔ قیادت۔
