Urdu book · انسان اپنے آپ کو پہچان
ایک اپیل
Urdu book, p. 26
By Maulana Wahiduddin Khan
انسان کا پہلا کام یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو پہچانے، وہ اپنے آپ کو دریافت کرے ۔ اس دریافت کا مطلب اپنے وجود کی معنویت کو دریافت کرنا ہے ۔ یہ دریافت آدمی کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ صحیح منصوبہ بندی کر کے اپنی زندگی کو کامیاب بنائے۔ انسانی زندگی کا آغاز خود اپنی دریافت سے ہوتا ہے ۔ اپنی دریافت کے بعد ہی کوئی شخص اس قابل بنتا ہے کہ وہ بقیہ دنیا کو دریافت کر سکے۔
ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-725-5 9 788178 987255 ₹ 20.00
