Urdu book · انسان اپنے آپ کو پہچان

ایک اپیل

Urdu book, p. 25

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک اپیل مصنف کتاب ، مولاناوحید الدین خاں صاحب کی تحریروں کا مقصد اسلام کا تعارف اور اسلام کے مطابق لوگوں کی فکری رہنمائی ہے۔ یہ وقت کی ایک نہایت اہم ضرورت ہے کہ اس لٹریچر کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے تاکہ اسلامی ذہن کی تشکیل ہو سکے۔ جو حضرات اس تعمیری اور دعوتی مشن کو امریکہ میں پھیلانے کے لیے تعاون کرنا چاہیں وہ براہِ کرم مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ فرمائیں : Khaja Kaleemuddin 1439 Ocean Ave. 4C Brooklyn New York NY 11230 Tel. 718-2583435

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page