Urdu book · اسلام اور عصر حاضر
سچائی کا اعتراف
Urdu book, p. 145
By Maulana Wahiduddin Khan
”اسلام عصرِ حاضر میں “ ویسا ہی ایک جملہ ہے جیسا کہ سورج عصرِ حاضر میں “ اسلام، بالفاظِ دیگر خدا کی سچی ہدایت، ابدی حقیقتوں کا اظہار ہے۔ انسان کو اپنی زندگی کی مادی تعمیر کے لئے جس طرح سورج کی روشنی کی مستقل ضرورت ہے، اسی طرح اس کو اپنی زندگی کی روحانی اور اخلاقی تعمیر کے لئے خدا کی سچی ہدایت کی لازمی ضرورت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سورج کے بغیر آدمی کی دنیا اندھیری ہے اور ہدایت کے بغیر آدمی کی آخرت اندھیری۔ احیاءِ اسلام مولانا وحید الدین خاں مذہب اور چیلنج جدید مولانا وحید الدین خاں عقلیات اسلام مولانا وحید الدین خاں مذہب اور سائنس ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-868-9 9 788178 988689
