Urdu book · اسلام کا تعارف

اسلام کا مختصر تعارف

Urdu book, p. 21

By Maulana Wahiduddin Khan

کے وہ پردے جو کائنات کے ہر ذرے میں پنہاں ہیں۔ اس کائنات کا ایک خدا ہے جو اس کا خالق و مالک ہے۔ خدا نے ایک خاص اسکیم کے تحت ہم کو پیدا کیا ہے۔ اپنی اس اسکیم کا علم وہ اپنے ان منتخب بندوں کے ذریعہ ہم تک بھیجتا ہے، جن کو ہم رسول کہتے ہیں۔ پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس سلسلے کے آخری رسول ہیں اور اب تمام دنیا کو آپ کی پیروی کرنی ہے۔ اسی حقیقت کا نام اسلام ہے، اور اسی حقیقت کے تعارف کا نام اسلامی دعوت ہے۔ 1988ء

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page