Urdu book · اسلام کیا ہے

دعائیں

Urdu book, p. 62

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلام کے معنی اطاعت کے ہیں۔ مذہب اسلام کا نام اسلام اس لیے رکھا گیا کہ اُس کی بنیاد خدا کی اطاعت پر ہے۔ اسلام والا وہ ہے جو اپنی سوچ کو خدا کے تابع کرلے، جو اپنے معاملات کو خدا کی تابع داری میں چلانے لگے۔ اسلام پوری کائنات کا دین ہے، کیوں کہ ساری کائنات اور اس کے تمام اجزاء، خدا کے مقرر کئے ہوئے قانون کی ماتحتی میں چل رہے ہیں۔ یہی کائناتی رویہ انسان سے بھی مطلوب ہے۔ انسان کو بھی اُسی طرح خدا کا فرماں بردار بن کر اپنی زندگی بسر کرنا ہے، جس طرح بقیہ کائنات مکمل طور پر خدا کی فرماں بردار بنی ہوئی ہے۔ شتمِ رسول کا مسئلہ مولانا وحید الدین خاں سیرتِ رسول مولانا وحید الدین خاں راہیں بند نہیں مولانا وحید الدین خاں علماء اور جدید مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-731-6

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page