Urdu book · اسلامی زندگی

اجتماعی آداب

Urdu book, p. 106

By Maulana Wahiduddin Khan

استعداد کے بغیر اقدام کرنا مومن کا طریقہ نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے (لیس للمومن ان یذل نفسہ) پوچھا گیا کہ کوئی شخص خود اپنے آپ کو کیسے ذلیل کرتا ہے۔ فرمایا کہ وہ اپنے آپ کو ایسی آفت میں ڈال دے جس سے نمٹنے کی طاقت اس کو نہ ہو۔ (یعرضھا من البلاء پ، آپ و تیں ا تیں ر رت ب ت ت ت مالاطاقة له به ، جامع العلوم والحکم )

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page